Posts

Showing posts from September, 2016

الوداعی تقریب، الوداعیہ،

Image
الوداعی تاثرات وجذبات پیش کردہ بموقع الوداعی تقریب 2016 منعقدہ: 28/اپریل 2016ء منجانب: جملہ طلبہ سال اول (ایم-اے)  بہ اعزاز: طلبہ ٔ سال دوم (ایم اے) شعبہ اسلامک اسٹڈیز، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد (انڈیا)              عزت مآب وائس چانسلر جناب ڈاکٹر اسلم پرویز صاحب ، محترم صدر شعبہ اسلامک اسٹڈیز مانو، معزز اساتذہ کرام، باہر سے تشریف لائے ہوئے مہمانان گرامی قدر، رخصت ہونے والے ہمارے سینئر احباب، اور عزیز دوستو! آج کی یہ پربہار اور باوقار محفل ہمارے ان احباب واعزاء کو الوداع کہنے کے لئے سجائی گئی ہے جو ہم سے جدا ہوا چاہتے ہیں، اور ہمیں داغ مفارقت دے کر اپنا رخت سفر باندھنے کو تیار بیٹھے ہیں، اس وقت مجھے طلبۂ سال اول کی جانب سے الوداعیہ پیش کرنے کا حکم دیا گیاہے، میں اپنے رخصت ہونے والے ساتھیوں کی خدمت میں چند قلبی تاثرات اور بیتے دنوں کے چند احساسات وجذبات کو دہرانا چاہوں گا، لیکن میرا حال یہ ہے حزن وملال اور مسرت وشادمانی کے ملے جذبات میرے ذہن ودماغ پر طاری ہیں ، اور کیفیت  میری یہ ہے کہ     ...