بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی (جنید جمشید کی وفات حسرت آیات پر نالۂ غم) محمد خالد ندوی ایم ،اے (اسلامک اسٹڈیز مولاناآزادنیشنل اردو یونیورسٹی،حیدرآباد،انڈیا جنید جمشید کی پیدائش 3ستمبر1964 ءکو شہر کراچی (پاکستان)میں ہوئی،آپ کے والد پاکستان ایرفورس میں گروپ کیپٹن کے اعلی سرکاری عہدہ پر فائز تھے، ہائی اسکو...