Posts

عصرحاضر کا حسین بھی رخصت ہوگیا

Image
حسین احمد قاسمی عارف گیاوی (سابق امام جامع مسجد، ساکچی، جمشیدپور جھارکھنڈ) کا سانحۂ ارتحال  🖋 محمد شاہد الناصری الحنفی آہ صد آہ  یہ کیسی خبر ملی کہ  دل پھر  فگار ہوگیا، فکر جامد ہوگئی اور قلم بھی چلنے سے رک گیا کہ وہ لکھے تو کیا لکھے اور کس کے لیے لکھے، یہ کیا لکھ دیا خالد نے پتہ نہیں یہ کیوں لکھ دیا کہ:   "ابی نہیں رہے"۔ بس کیا تھا کہ لمحوں نے قلب وفکر کو ایک دوسرے سے جدا جدا کردیا، اب قلم بھی  آمادہ نہیں کہ خالو جان کے لیے کچھ خامئہ حقیقت رقم کرسکے۔   آج غالبا پانچواں دن ہے اور وہ بھی پنجتن پاک کے قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔   1941 ء میں حافظ سید محمد مسلم کے یہاں جہان آباد میں خاکدان فانی کے ایک گھر میں ایک  حسین ترین بچے کا ظہور ہوا، ہاتف غیبی نے رہنمائی کی اور اس بچے کا نام اس خاکدان فانی کو لالہ زار اور جہاں آباد بنانے والے مکہ کے در یتیم کے نام اور ان کے اس نواسہ کے نام کو شامل کرکے (حسین احمد) سے موسوم کردیا گیا۔ اور سارا جہان ان کے اسی نام سے متعارِف ہوا۔ اورخصوصیات بھی وہی ودیعت کی گئی کہ: نرغے میں دشمنوں کے اکیلا حسین...

Animals In The Quraan-الحيوانات في القرآن-Tiere im Koran-Kur'an'da hayvanlar-animaux dans le coran

Image
الـــحــيــوات فــي الــقــرآن الــكـريــم Animals in The Quran ♦ الآية: ﴿فَأَلْقَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ ﴾. [ الأعراف: 107 ] ·         ثُعْبَانٌ ( Snake ) ♦ الآية: ﴿أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ ﴾. [ الغاشية: 17 ] ·         إِبِلٌ ( Camel ) ♦ الآية: ﴿إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي أَنْ يَضْرِبَ مَثَلًا مَا بَعُوضَةً﴾. [ البقرة: 26 ] ·         بَعُوضَةٌ: ( Mosquito ) ♦ الآية: ﴿إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تَذْبَحُوا بَقَرَةً ﴾. [البقرة: 67] ·         بَقَرَةٌ: ( Cow ) ♦ الآية: ﴿وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا﴾. [النحل: 8] ·         بِغَالٌ: ( Mule ) ♦ الآية: ﴿ثَمَانِيَةَ أَزْوَاجٍ مِنَ الضَّأْنِ اثْنَيْنِ وَمِنَ الْمَعْزِ اثْنَيْنِ﴾. [الأنعام: 143] ·         ضَأْنٌ/مَعْزٌ...

زخم کھائے ہوئے سرتابہ قدم آئے ہیں - حادثہ بیت المقدس

Image
حادثہ ٔ بیت المقدس زخم کھائے ہوئے سرتابہ قدم آئے ہیں از کلیم احمد عاجز ؒ google-site-verification: google597593a60b56af08.html

سلطنت عثمانیہ کے مذہبی احوال؛ ایک تاریخی جائزہ

Image
سلطنت عثمانیہ کے مذہبی احوال؛ ایک تاریخی جائزہ محمد خالد ندوی بسم اللہ الرحمن الرحیم تمہید:           اسلامی تاریخ کی چندعظیم اورطویل ترین عرصہ تک قائم رہنے والی سلطنتوں میں سرفہرست سلطنت عثمانیہ ہے، تقریبا ساڑھے چھ سوسال تک یہ حکومت قائم رہی، اس پوری مدت میں کل 37/حکمراں ہوئے ، ابتدا میں اس حکومت کارقبہ بہت محدود تھا لیکن فتوحات کی کثرت اور بے مثال انتظامی وسیاسی صلاحیتوں کی بنا پر عثمانی سلاطین نے اس حکومت کی سرحدوں کوایک طرف ایشیاسے لیکر یورپ اوردوسری طرف افریقہ تک وسیع کردیاتھا، یہ حکومت اپنی تہذیبی ،ثقافتی ،علمی وادبی اور سیاسی ترقیات کے لحاظ سے دنیا کی چندعظیم حکومتوں میں شمار کئے جانے کے لائق ہے، بلاشبہ اس حکومت نے پوری دنیا کے سیاسی ،علمی اور تہذیبی منظرنامہ پر اپنے انمٹ نقوش مرتب کئے، اور اس کی سنہری تاریخ نے نہ صرف یہ کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو متاثر کیابلکہ غیرمسلم اقوام وملل نے بھی اس سے اپنے گہرے تاثر کااظہار کیا،بطور خاص یورپین مفکرین اور مصنفین نے اس  مسلم سلطنت کی تاریخ پر بہت کچھ لکھا اوربہت خوب...