Posts

Showing posts from 2017

زخم کھائے ہوئے سرتابہ قدم آئے ہیں - حادثہ بیت المقدس

Image
حادثہ ٔ بیت المقدس زخم کھائے ہوئے سرتابہ قدم آئے ہیں از کلیم احمد عاجز ؒ google-site-verification: google597593a60b56af08.html

سلطنت عثمانیہ کے مذہبی احوال؛ ایک تاریخی جائزہ

Image
سلطنت عثمانیہ کے مذہبی احوال؛ ایک تاریخی جائزہ محمد خالد ندوی بسم اللہ الرحمن الرحیم تمہید:           اسلامی تاریخ کی چندعظیم اورطویل ترین عرصہ تک قائم رہنے والی سلطنتوں میں سرفہرست سلطنت عثمانیہ ہے، تقریبا ساڑھے چھ سوسال تک یہ حکومت قائم رہی، اس پوری مدت میں کل 37/حکمراں ہوئے ، ابتدا میں اس حکومت کارقبہ بہت محدود تھا لیکن فتوحات کی کثرت اور بے مثال انتظامی وسیاسی صلاحیتوں کی بنا پر عثمانی سلاطین نے اس حکومت کی سرحدوں کوایک طرف ایشیاسے لیکر یورپ اوردوسری طرف افریقہ تک وسیع کردیاتھا، یہ حکومت اپنی تہذیبی ،ثقافتی ،علمی وادبی اور سیاسی ترقیات کے لحاظ سے دنیا کی چندعظیم حکومتوں میں شمار کئے جانے کے لائق ہے، بلاشبہ اس حکومت نے پوری دنیا کے سیاسی ،علمی اور تہذیبی منظرنامہ پر اپنے انمٹ نقوش مرتب کئے، اور اس کی سنہری تاریخ نے نہ صرف یہ کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کو متاثر کیابلکہ غیرمسلم اقوام وملل نے بھی اس سے اپنے گہرے تاثر کااظہار کیا،بطور خاص یورپین مفکرین اور مصنفین نے اس  مسلم سلطنت کی تاریخ پر بہت کچھ لکھا اوربہت خوب...

حارث محاسبی ؛ شخصیت اور خدمات

Image
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمہید:        جب جب اسلام کی اصلاحی ودعوتی اور فکری تاریخ پر گفتگو کی جائے گی تصوف پر بات کئے بغیر گفتگو اپنے کمال کو نہیں پہنچے گی،  اور یہاں یہ حقیقت ملحوظ رہنی چاہئے کہ یہاں تصوف سے مراد وہ تصوف نہیں جسے گردش زمانہ کے ساتھ ساتھ کم علم وکم فہم اورمقاصد شریعت سے بے پرواہ چندناعاقبت اندیشوں نے اپنی جاہلانہ اور بے بنیاد خیالات ومزعومات کا ملغوبہ بنادیا اور تصوف جو دراصل قرآن وحدیث کی بنیادوں پر استوار تزکیہ واحسان کی توسیعی وعصری تشریح تھی اس میں غیر قرآنی افکار وخیالات کی آمیزش سے اس کے صاف ستھرے تصور کو پراگندہ کردیا،  بلکہ یہ تصوف وہ ہے جو بنیادی طور پر تزکیہ واحسان ہی کا ایک اصطلاحی نام ہے، جس کے سہارے کتاب وسنت اور شریعت   کے رمز شناس علماء نے خلق خدا کی اصلاح وتزکیہ کا ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا،ان کے دلوں کی دنیا کو ذکر الہی اور فکر آخرت سے آباد کیا، اور عشق الہی سے ان کی حرارت ایمانی کو تب وتاب عطا کیا،ان کی تربیت گاہوں سے اسلامی تاریخ کے عظیم رجال کار تیار ہوئے...